تروج اجسام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) مراتب ولایت میں ایک مرتبہ جس کو تروح اجساد کہتے ہیں یعنی جسم کا روح بن جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) مراتب ولایت میں ایک مرتبہ جس کو تروح اجساد کہتے ہیں یعنی جسم کا روح بن جانا۔